Dear viewers,

In this video, we shall learn about the punishment of injuries mentioned in the Pakistan Penal Code.
Firstly: Qisas
Secondly: Diyat
Thirdly: Arsh
Fourthly: Daman
Fifthly: Ta‘zir
Sixthly: Death
Seventhly: Imprisonment for life
Eighthly: Imprisonment which is of two descriptions,
Namely:
(i) Rigorous i.e., with hard labour
(ii) Simple
Ninthly: Forfeiture of property
Tenthly: Fine

ناظرین مجھے ایک دو ریکوئسٹس موصول ہوئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ میں کراس ایف۔آئی۔آر پر بھی ویڈیو بناؤں۔ انشاءاللہ میں کراس جسے کاؤنٹرایف-آئی-آر کہا جاتا ہے اس پر ایک مکمل ویڈیو بناؤں گا۔ اس سے پہلے ہمارے لئے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ کراس ایف۔آئی۔آر کیوں کرائی جاتی ہے؟ ناظرین میں آپ لوگوں کو ایک عام سی بات بتا دوں کہ ہمارے ہاں زیادہ تر رواج کراس یعنی کاؤنٹر ایف-آئی-آر اس طرح ہے کہ جب دو گروپوں میں جب کوئی لڑائی جھگڑا ہو جائے تو ایک دوسرے پر ایف آئی آرز درج کروادیتے ہیں جسمانی ضربات کے حوالہ سے۔ اس ویڈیوسے آپ لوگوں کو کراس ایف آئی آر اور مجموعہ تعزیراتِ پاکستان کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔ ان کا ذکر مجموعہ تعزیراتِ پاکستان میں کیا گیا ہے ۔
تعزیراتِ پاکستان میں درج سزاؤں میں جو مزید سزائیں شامل کی گئی ہیں ان میں جسمانی ضربات سے متعلق ایک مکمل باب ہے جس میں ضربات کی نوعیت کے لحاظ سے سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ ان تجویز کردہ سزاؤں میں سزائے قید کے علاوہ جرمانہ کی سزائیں بھی شامل ہیں جن کیلئے قانون میں ارش ، ضمان اور دیت کی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں۔
دیت :دیت سے مراد معاوضہ کی وہ رقم ہے جو تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 323 کے تحت مقرر کی گئی ہے جو تیس ہزار چھ سو تیس گرام چاندی یا اس کی مالیت کے برابر رقم ہے۔
ارش:ارش سے مراد معاوضہ کی وہ رقم ہے جو اس قانون کے تحت مقرر ہے جو مضروب یا اس کے قانونی وارث کو ادا کی جاتی ہے۔
ضمان :ضمان سے مراد معاوضہ کی وہ رقم ہے جس کا تعین عدالت مجاز کرتی ہے اور یہ ان جسمانی ضربات سے متعلق ہے جو ارش کے زمرہ میں نہیں آتیں۔
ضرب:تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 332 کے تحت اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو ایسی اذیت یا جسمانی نقصان پہنچائے جس سے اس کا استعداد کار متاثر ہو یا اس میں کمی آجائے یا اس ضرر رسانی سے جسم کا کوئی حصہ ناکارہ ہو یا جسم کا عضو جسم سے علیحدہ ہو جائے تو ایسے جرائم ضرر رسانی کے زمرہ میں شمار ہوتے ہیں جومختلف نوعیت کے ہوتے ہیں مثلاً1۔ اتلافِ عضو 2۔ اتلافِ صلاحیت عضو3۔ شجہ 4۔ جرح اور دیگر ضربات جو مندجہ ذیل ہیں۔
1۔ اتلافِ عضو
ضرر رسانی کا ایسے عمل جس کے نتیجہ میں جسم کا کوئی عضو ضائع ہو جائے یا اسے جسم سے علیحدہ کرنا پڑے تو ایسی ضرب کو اتلاف عضو کہیں گے جس کی سزا زیرِ دفعہ 334 تعزیراتِ پاکستان 10 سال تک قید قصاص ہے اور اگر قصاص ممکن نہ ہو تو اس جرم کی سزا بطور تعزیر اور ادائیگی ارش ہے۔
2۔ اتلافِ صلاحیتِ عضو
اتلافِ صلاحیت عضو سے مراد ضرر رسانی کا ایسا عمل ہے جس سے کسی عضو کے کام کرنے کی صلاحیت یا تو مکمل طور پر ختم ہو جائے یا اس میں کمی آجائے یا س کی ہیت تبدیل ہو جائے تو قانون میں اس جرم کی سزا قصاص اور اگر ایسا ممکن نہ ہو سکے تو ادائیگی ارش کے علاوہ دس سال تک قید ہے جو اسے بطور تعزیر دی جائے گی۔
3۔ شجہ
شجہ سے مراد سر چہرا پر ایسی ضرر رسانی ہے جو نہ تو اتلاف عضو ہے اور نہ اتلافِ صلاحیتِ عضو کے زمرہ میں آتی ہو۔ اس کی مختلف قسمیں ہیں۔ 1۔ مثلاً شجہ خفیفہ 2۔ شجہ موضعہ 3۔ شجہ ہاشمہ 4۔ شجہ منقولہ 5۔ شجہ امہ اور 6۔ شجہ دامعنہ۔ ان جرائم کی سزائیں بطور تعزیر دو سال قید سے لے کر چودہ سال تک ہو سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ جرمانہ بھی بطور ارش ہو سکتا ہے۔
4۔ جرح
تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 337 (بی) کے تحت اگر کوئی شخص ماسوائے سر اور چہرے کے جسم کے کسی دیگر حصے کو ضرر پہنچائے جس سے زخم کا نشان مستقل یا عارضی طور پر نظر آئے تو ایسے عمل کو جرح کہتے ہیں جس کی دو اقسام مثلاً جرح جائفہ اورجرح غیر جائفہ۔
1۔ جرح جائفہ
جرح جائفہ سے مراد ایسا زخم ہے جو جسم کے اندرون تک سرائت کر جائے جس کی سزا زیرِ دفعہ 337-سی 10 سال قید اور ایک تہائی دیت کے برابر ہے۔
2۔ جرح غیر جائفہ
جرح غیر جائفہ کی مختلف اقسام ہیں مثلاً جلد کا پھٹ جانا، ایسا زخم جس سے خون پھوٹ نکلے، جس سے ہڈی نظر آجائے تو ایسے جرائم کی سزائیں جرم کی نوعیت کے لحاظ سے ایک سال قید سے لے کر سات سال قید تک ہو سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ عدالت مناسب رقم ضمان بطور حرجانہ ادا کرسکتی ہے۔
Video Rating: / 5

Car accidents can happen in the blink of an eye, leaving you with little to no time to prepare for what happens next. Not only do you have to worry about any injuries you sustained in the accident, you may also face lost wages, medical bills, and finding transportation if your vehicle is no longer operable. Being hit and injured in a car wreck can be a scary and stressful experience for anyone, which is why it is crucial to get help from an experienced lawyer that will fight to get you the compensation you deserve.

The Gordon McKernan Injury Attorneys in Lafayette are highly knowledgeable when it comes to car accident cases, and our goal is to help you through this traumatic situation and get you the financial support you need to cover the costs you have incurred as a result of your injuries. When you hire the Gordon McKernan Injury Attorney team in Lafayette, you can rest assured knowing you have the most highly qualified attorneys fighting for you. Insurance companies are renowned for trying to minimize the amount of money that they have to pay to the victim of any situation. Do not let the insurance companies take advantage of you. We will handle all of the legal work for you, dealing with the insurance companies so that all you will have to do is focus on recovering from your injuries.

Car Accident Lawyer Lafayette | 337-999-9999 | Get Gordon McKernan Injury Attorneys

Our team does not see a dollar unless we win your case for you. Our team of qualified Lafayette car accident attorneys operate on a contingency fee basis, meaning that you will receive zero case expenses or attorneys fees unless we obtain a settlement for you or win your case at trial. It does not matter what type of accident you may have been involved in, the Gordon McKernan Injury Attorneys Lafayette has the legal expertise to represent you to the fullest.

Have you or a loved one been involved in an accident in Lafayette? Call Gordon McKernan Injury Attorneys today at 337-999-9999 for your FREE consultation or visit us online at http://getgordon.com for additional information.

Our dedicated Louisiana law firm has served injured accident victims from all over these Lafayette zip codes: 70508, 70501, 70506, 70507, 70517, 70529, 70583, 70518, 70808, 70737, 70726, 71303.

Gordon McKernan Injury Attorneys – Lafayette Car Accident Attorney
1819 West Pinhook Rd. Suite 250
Lafayette, LA 70508

https://goo.gl/maps/fYTbh5kpx7y

Phone: 337-999-9999

Car accident attorney
Car wreck attorney
Car accident lawyer

Gordon McKernan Injury Attorneys
Serving Louisiana with offices in Baton Rouge, Lafayette, Shreveport, Alexandria, Lake Charles, Monroe and Hammond
GET THE G GUARANTEE™
No Fee Unless We Win
https://www.getgordon.com/
Learn more about our firm:
https://www.facebook.com/GetGordon/

https://www.instagram.com/getgordon/
Video Rating: / 5